اپنے موبائل فون کے ذریعے پانی کی موٹر، اے سی، ہیٹر، پنکھا، لائٹ یا کوئی بھی چیز آن آف کریں۔
اس کے علاوہ ٹائمر کے کے ذریعے وہی چیز کسی خاص وقت پر آن آف کرواسکتے ہیں۔ مثلا رات کو دس بجے پنکھا چل جائے اور صبح 4 بجے سردی کے وقت آف ہوجائے۔
اس کے علاوہ زبانی حکم دے کر بھی آن آف کیا جاسکتا ہے۔ مثلا بولیں Turn off the motor وغیرہ۔
ایک اور استعمال: آفس جاکر یاد آیا کہ موٹر بند کرنا بھول گئے۔ کوئی پرابلم نہیں۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر اپنے ڈیوائس آن آف کرلیں۔
جیسے ہی آپ گھر پہنچیں تو لائٹ آن ہوجائے یا دروازے کا لاک کھل جائے یا بیل بج جائے یہ بھی ممکن ہے۔
استعمال آپ کی ذہنی سوچ پر منحصر ہے۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment